ادارتی پسند

کل میرے دوست کو کچھ لوگوں نے لاہور سے اٹھالیا،مونس الٰہی

monus

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی کا کہنا ہے کہ کل میرے ایک دوست کو کچھ لوگوں نے لاہور سے 2گاڑیوں میں اٹھا لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کیے بیان میں پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی کا کہا کہ ایف آئی اے والے قسمیں کھاتے ہیں انہوں نے اٹھایا۔مونس الٰہی کا کہنا ہے کہ کچھ دن بعد اسے ایف آئی اے پہنچایا جائے گا اور مجبور کیا جائے گاپرچہ دو۔انہوں نے کہا کہ آپ لوگوں کو سمجھ نہیں آتی کہ ہم نے پی ڈی ایم کے ساتھ نہیں ملنا۔مسلم لیگ ق کے رہنما نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image