اینٹی وائیلنٹ کرائم سیل نے کشمور میں کارروائی کرتے ہوئے شاہ لطیف ٹاﺅن سے اغوا کیے گئے سات سالہ بچے کو بازیاب کرالیا ۔ایس ایس پی اے وی سی سی کا کہنا ہے کہ بچہ دو ماہ قبل اغوا کرکے پچاس لاکھ روپے تاوان مانگا گیا تھا۔ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ بچے کے اغوا کا مقدمہ شاہ لطیف تھانے میں درج ہے ۔

Leave feedback about this