پاکستان

کس دنیا کی بات کررہے ہیں ؟ عمران خان کی آڈیو لیک پر ریحام کا ردعمل

کس دنیا کی بات کررہے ہیں ؟ عمران خان کی آڈیو لیک پر ریحام کا ردعمل

کس دنیا کی بات کررہے ہیں ؟ عمران خان کی آڈیو لیک پر ریحام کا ردعمل سابق وزیراعظم عمران خان کی امریکی کانگریس کی خاتون رکن کیساتھ گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آنے پر سابقہ اہلیہ ریحام خان نے طنز یہ ردعمل دیتے ہوئے سوال کیا کہ کس دنیا کی بات کررہے ہیں ؟ گذشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی امریکی کانگریس کی خاتون رکن میکسین مورواٹرز کیساتھ مبینہ آڈیو لیک سامنے آئی تھی ۔عمران خان نے گفتگو میں تحریک عدم اعتماد کا سارا ملبہ سابق آرمی چیف پر ڈال دیا اور کہا کہ پاکستان تاریخ کے نازک ترین دور سے گزرہاہے مجھے گولیاں ماری گئیں ،تاریخ کا بدترین ریاستی جبرہم پر ہورہا ہے ،میری حکومت کی معاشی کارکردگی گذشتہ سترہ سالوں میں سب سے بہترین تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image