تازہ ترین

کسی کو معاشرے کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دینگے ، نگراں وزیراعظم

کسی کو معاشرے کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دینگے ، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انورالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کسی کو معاشرے کویرغمال بنانے کی اجازت نہیں دینگے ۔دورہ گلگت میں ادارہ امراض قلب میں او پی ڈی کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کے اندر کسی اور ملک کی ایجنسی نہیں صرف ملکی اداروں کا اثر ہوگا ، کسی اور سے کوئی امید یا خوش فہمی ہے تو وہ دور کرلیں۔انہوں نے کہاکہ گلگت بلتستان کے تمام مسائل آئینی طریقے سے حل کیے جائینگے آئینی سوالات کے جواب ڈھونڈ رہے ہیں اور ان کے جواب جلد عوام تک پہنچا ئینگے ۔ انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ کسی بھی نشست کیلئے بولی نہیں دینگے ، ہم بولیاں لگانے نہیں بولیوں کا گلا گھوٹنے آئے ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image