آسٹریلیا ، دنیا کا سب سے اونچا ٹاور بنانے کی تیاری دنیا Roze News
دنیا

آسٹریلیا ، دنیا کا سب سے اونچا ٹاور بنانے کی تیاری

آسٹریلیا ، دنیا کا سب سے اونچا ٹاور بنانے کی تیاری

آسٹریلیا ، دنیا کا سب سے اونچا ٹاور بنانے کی تیاری

مغربی آسٹرییا کی ریاست پرتھ میں ایک ایسے بلند وبالا ہائبرڈ ٹاور کی تعمیر کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے جو لکڑی سے بنایا جائیگا۔پرتھ کے میٹر و انر ساﺅتھ جوائنٹ ڈیولپمنٹ اسسمنٹ پینل (جے ڈی اے پی نے فلک بوس عمارت کیلئے گرینج ڈیولپمنٹ کی تجویز کی منظوری دیدی ہے فی الحال عمارت کو c6 کا نام دیا گیا ہے۔

Exit mobile version