کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش پاکستان Roze News
پاکستان

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش

کراچی کے بعض علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بارش کے بعد ٹھنڈی ہوائیں چلنا شروع ہوگئیں۔ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، گلستان جوہر، لیاقت آباد، سکیم تھنٹاس اور گلشن معمار میں بھی بادل برسے۔موسمیات کے تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ کراچی کے وسطی علاقوں میں بوندا باندی ہوئی ہے۔دوسری جانب گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں خشک سالی جاری ہے۔

Exit mobile version