کراچی کے صارفین کے لئے بجلی10روپے80پیسے فی یونٹ سستی پاکستان Roze News
پاکستان

کراچی کے صارفین کے لئے بجلی10روپے80پیسے فی یونٹ سستی

کراچی کے صارفین کے لئے بجلی10روپے80پیسے فی یونٹ سستی

کراچی کے صارفین کے لئے بجلی10روپے80پیسے فی یونٹ سستی

نیپرا کے الیکٹرک کے لئے بجلی10روپے80پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی جسے کراچی کے صارفین کو12ارب 71کروڑ روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا۔کے الیکٹرک نے ایف سی اے کی مد میں 10روپے26پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست جمع کروائی تھی لیکن نیپرا کی ڈیٹا کی جانچ پڑتال کے مطابق نومبر کے ایف سی اے کی مد میں کمی10روپے80پیسے فی یونٹ بنتی ہے۔اس سے قبل نومبر کا ایف سی اے صارفین سے7روپے43پیسے فی یونٹ کمی سے چارج کیا گیا تھا جو کہ صرف ایک ماہ کے لئے تھا۔دسمبر کا ایف سی اے نومبر کی نسبت 3روپے37پیسے فی یونٹ صارفین سے مزید کم چارج کیا جائے گا۔

 

Exit mobile version