محکمہ موسمیات نے کراچی میں خنکی بڑھنے کیساتھ درجہ حرارت میں کمی کا امکان ظاہر کیاہے ۔شہر قائد میں آئندہ دو روز تک میں کم سے کم درجہ حرارت بارہ سے 14 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت اٹھائیس اور تیس ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دو روز تک موسم خشک اور صبح کے وقت ہلکی دھند بھی رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق دن میں شمال مشرق اور شام میں جنوب مغرب سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے ۔
کراچی میں خنکی بڑھنے اور درجہ حرارت میں کمی کا امکان

کراچی میں خنکی بڑھنے اور درجہ حرارت میں کمی کا امکان