نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک کھلنڈر امسلط کیاگیا جس کو معیشت اور معاشرے کا کچھ پتا ہی نہیں ۔ نوا ز شریف نے کہا کہ کئی زخم ایسے ہوتے ہیں جو کبھی بھرتے نہیں ہم نے کبھی صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا حال ہی میں ایک کھلنڈرے کو لایاگیا ، اسے ریاست مدینہ کے بارے میں کچھ پتا ہی نہیں تھا ، قصے اور کہنایاں تھیں تو انہیں چاہیے تھا کہ چپ رہتے۔نواز شریف نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ پاکستان کو اس گرداب سے باہر نکالا جائے ملک کیلئے کچھ کرنے کی نیت لیکر میدان میں آئے ہیں ،سیاست کے میدان میں جوش وجذبے کیساتھ ایک پروگرام لیکر آئے ہیں ۔
ایک کھلنڈرا مسلط کیاگیا جسے معیشت کا کچھ پتا ہی نہیں ، نواز شریف

ایک کھلنڈرا مسلط کیاگیا جسے معیشت کا کچھ پتا ہی نہیں ، نواز شریف