محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کا سلسلہ آج رات تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے ۔شہر کے مختلف علاقوں میں رات گئے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی ۔کورنگی اور سرجانی ٹاﺅن سمیت مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ہوتی رہی۔خراب موسم کے سبب اندرون وبیرون ملک کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں جبکہ ٹورنٹو ، مدینہ ، کی پروازیں منسوخ کی گئیں میئر کراچی نے بھی رات گئے ضلع وسطی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور کہا کہ بارش کے پانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کرنیوالے پانی کلیئر ہونے کی بھی تصاویر دیکھ لیں ۔

Leave feedback about this