جرائم

کراچی میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہے ، پولیس

کراچی میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہے ، پولیس

پولیس حکام نے کہا ہے کہ کراچی میں امن وامان کی صورتحال مجموعی طورپر بہتر ہے ۔شارع فیصل سمیت اہم شاہراوں پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے ۔حکام کا کہنا ہے کہ شہر یں دو وز کے دوران ہوئے ہنگامہ آرائی اورجلاﺅ گھیراﺅ کے مقدمات بھی درج کیے گئے ہیں ۔پولیس نے کہا ہے مقدمات میں کئی پی ٹی آئی رہنماﺅں کو بھی نامزد کیاگیا ہے ۔کراچی کے شاہ فیصل کالونی تھانے میں پی ٹی آئی رہنماﺅں فہیم خان ، اکرم چیمہ راجہ اظہر سمیت 14 نامزد اور 200 سے زائد نامعلوم کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کیاگیاہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image