کراچی میں آج شام یا رات میں بارش کاامکان موسم Roze News
موسم

کراچی میں آج شام یا رات میں بارش کاامکان

کراچی میں آج شام یا رات میں بارش کاامکان

کراچی میں آج شام یا رات میں بارش کاامکان

کراچی میں آج شام یا رات میں ہلکی بارش ہونے کا مکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں تین روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے ۔شہر قائد کا درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے جبکہ مغرب اور جنوب مغرب سے ہوائیں چلتی رہیں گے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جامشورو ، دادو اور دیگر مقامات پر آج اور کل بارش کا امکان ہے ۔ اس کے علاوہ تھرپار کر ، عمرکوٹ اور میرپور خاص میں بھی آج اور کل بارش ہوسکتی ہے ۔

Exit mobile version