بھارتی ریاست منی پور میں پرتشدد واقعات کے بعد 8 اضلاع میں کرفیو نافذ کرکے فوج کو بھی تعینات کردیاگیا ہے۔منی پور میںپانچ روز کیلئے انٹر نیٹ سروس معطل کردی گئی اور اجتماعات پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے ۔ ریاستی دارالحکومت امپھال میں بھی متعدد گرجا گھر اور مکان نذر آتش کردیئے گئے جس میں کئی لوگوں کے جھلس جانے ی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں ۔غیر قبائلی آباد ی کی جانب سے قبائلی درئے کے مطالبے پرمنی پور میں فسادات ہوئے ، غیر قبائلی آبادی کے مطالبے کیخلاف قدیم قبائلیو کی تنظیمیں احتجاج کررہی ہیں
بھارتی ریاست منی پور کے 8 اضلاع میں کرفیو نافذ

بھارتی ریاست منی پور کے 8 اضلاع میں کرفیو نافذ