کراچی سے پی ٹی آئی کے ایم این اے اسلم خان کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان پاکستان Roze News
پاکستان

کراچی سے پی ٹی آئی کے ایم این اے اسلم خان کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

کراچی سے پی ٹی آئی کے ایم این اے اسلم خان کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

کراچی سے پی ٹی آئی کے ایم این اے اسلم خان کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی کے ایم این اے اسلم خان نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا پی ٹی آئی چھوڑ رہاہوں انہوں نے کہا کہ جو حالات پیدا ہوئے اس میں پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں ہم سے بہتر آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ کیا ہورہاہے ۔اسلم خان کا کہنا ہے کہ میرے خاندان میں کسی نے سیاست نہیں کی سیاست گند ہے سب کو معلوم ہے میں نے اپنے حلقے میں بہت کام کیا ہے ۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ہم ملک کو ٹھیک کرنے آئے تھے ، نو مئی کو ملک بھر میں جو کچھ ہوا اس کی مذمت کرتاہوں

Exit mobile version