ادارتی پسند

کراچی بلدیاتی الیکشن کے نتائج مکمل،جماعت اسلامی نے احتجاج کا اعلان کردیا

تباہی لانے والوں کا احتساب صرف ووٹ کے ذریعے ممکن ہے، سراج الحق

کراچی بلدیاتی الیکشن کے مکمل نتائج کااعلان ہونے کے بعد امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے ملک کے بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہروں کااعلان کردیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے کراچی کی تمام235یونین کونسلر(یوسیز)کے نتائج جاری کردیئے گئے ہیں۔نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی 93یوسیز میں کامیابی کے بعدسرفہرست ہے جبکہ جماعت اسلامی86یوسیز میں کامیابی کے بعد د وسرے نمبر پر ہے۔پاکستان تحریک انصاف کو کراچی ڈویژن میں 40یوسیز پر کامیابی حاصل ملی ہے جبکہ مسلم لیگ نے 7جمعیت علمائے اسلام نے3اور تحریک لبیک نے2نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے ان کے علاوہ مہاجر قومی موومنٹ ایک یوسی پر اور آزاد امیدوار3یوسیز پر کامیاب ہوئے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image