کراچی ایکسپریس میں آگ لگنے سے 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق پاکستان Roze News
پاکستان

کراچی ایکسپریس میں آگ لگنے سے 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

کراچی ایکسپریس میں آگ لگنے سے 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

کراچی ایکسپریس میں آگ لگنے سے 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

کراچی سے لاہور جانیوالی کراچی ایکسپریس کی ایک بوگی میں خیرپور کے قریب آگ لگنے 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے ، پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں بائیس سال کی لڑکی دو بچیاں اور گیارہ سال کا لڑکا شامل ہے ،جاں بحق دونوں بچیوں کی عمریں نو سال اور سات سال تھیں۔پولیس نے کہا کہ رات گئے پیش آئے حادثے کے بعد سے بچوں کی تلاش جاری تھی بزنس کلاس ہوگی میں آگ لگی تو لوگوں نے چلتی ٹرین سے کود کر جان بچائی چھلانگ لگانیوالی ایک خاتون بھی مرنیوالوں میں شامل ہیں جاں بحق خاتون اور چاروں بچے ایک ہی خاندان کے ہیں ۔

Exit mobile version