پاکستان جرائم

کراچی ، کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد گرفتار

کراچی ، کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشتگردی سی ٹی ڈی سندھ نے کراچی کے تھانے سائٹ اے کی حدود میں کاررواءکرکے چار کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان سے دو نائن ایم ایم اور 2 تن ٹی پسٹل برآمد ہوئے ہیں ۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان نے پاکستان بازار میں مولانا رحیم اللہ کو قتل کیا ، جبکہ اقبال مارکیٹ میں محمدشمیم کو قتل کیاسی ٹی ڈی نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزم امین قتل اور قدام قتل کے مقدمات میں نو سال جیل کاٹ چکا ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image