کراچی میں ڈاکوﺅں نے لوٹ مار کے دوران ایک اور شہری کی جان لے لی ۔ پولیس کے مطابق لیاری آٹھ چو ک کے قریب ڈکیتی میں مزاحمت پر تین بچوں کے باپ کو گولیاں مار کر قتل کردیاگیا۔پولیس کا بتا نا ہے کہ مقتول کی لاش آبائی علاقے خضدار روانہ کردی گئی ، رواں برس دوران ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہونیوالے افراد کی تعداد 35 ہوگئی ہے ، مقدمات درج ، مزید تفتیش شروع
Leave feedback about this