سی پی ایل سی نے اعداد وشمار جاری کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں نومبر میں جرائم کی سات ہزار سے زائد وارداتیں رپورٹ ہوئیں ۔کراچی میں ڈکیتی اور ذاتی جھگڑے کے واقعات میں 52 افراد کو قتل کردیا گیا جبکہ کار لفٹرز نے شہر سے 26 گاڑیاں چھینی اور 163 گاڑیاں چوری کی گئیں ۔سی پی ایل سی کا کہنا ہے کہ شہریوں سے 694 موٹر سائیکلیں اسلحہ کے زور پر چھینی گئیں جبکہ نومبر میں4030 موٹرسائیکلیں چوری ہوئیں۔
Leave feedback about this