جرائم

کراچی ، غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث گینگ کے دوکارندے گرفتار

کراچی پولیس کی کارروائی ، 2 انتہائی مطلوب منشیات فروش گرفتار

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے کمرشل بینکنگ سرکل نے کلفٹن میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث گروہ کے دو کارندوں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کارروائی کے دوران کروڑوں روپے کی غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی گئی، گرفتار ملزمان میں محمد باقر اور محمد فاروق شامل ہیں۔ایف آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان کرنسی کی غیر قانونی تبادلے اور حوالہ ہنڈی میں ملوث تھے۔ملزمان بغیر لائسنس کے غیر ملکی کرنسی ایکسچینج میں بھی ملوث تھے، چھاپے کے دوران ملزمان سے 45 ہزار امریکی ڈالر برآمد ہوئے۔حکام کا کہنا ہے کہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image