جرائم

کراچی ، حب شاہ نورانی درگاہ کے قریب مسافر کوچ اُلٹنے سے ایک شخص جاں بحق ، 27 زخمی

کراچی ، حب شاہ نورانی درگاہ کے قریب مسافر کوچ اُلٹنے سے ایک شخص جاں بحق ، 27 زخمی

کراچی : حب شاہ نورانی درگاہ کے قریب مسافر کوچ اُلٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 27 افراد زخمی ہوگئے ۔حب میں شاہ نورانی درگاہ کے قریب مسافر کوچ اُلٹ گئی ، ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مسافر کوچ درگاہ سے میرپور خاص جارہی تھی حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 27 افراد زخمی ہوئے تھے ۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک شخص کی شناخت محمد حسن کے نام سے ہوئی ہے ہلاک اور زخمیوں کو سول ہسپتال کراچی منتقل کردیا گیا ہے ۔اس سے قبل دادو کی تحصیل میہڑ میں مسافر کو چ موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی تھی ، حادثے میں 25 مسافر زخمی ہوگئے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image