کراچی ، تیز رفتار کار گرین لائن بس کا جنگلا توڑ کر الٹ گئی پاکستان Roze News
پاکستان

کراچی ، تیز رفتار کار گرین لائن بس کا جنگلا توڑ کر الٹ گئی

کراچی ، تیز رفتار کار گرین لائن بس کا جنگلا توڑ کر الٹ گئی

کراچی ، تیز رفتار کار گرین لائن بس کا جنگلا توڑ کر الٹ گئی

کراچی میں ناظم آباد میٹرک بورڈ آفس کے قریب تیز رفتار کارگرین لائن بس کے جنگلے سے ٹکرا کر اسے نقصان پہنچاتی ہوئی الٹ گئی ،خوش قسمتی سے کار سوار تمام افراد حادثے میں محفوظ رہے ۔ناظم آباد میٹرک بورڈ آفس کے قریب تیز رفتار کار گرین لائن بس کے جنگلے سے ٹکرائی گرین لائن بس کے جنگلے سے ٹکرانے کے بعد کار الٹ گئی کار سوار تمام افراد معجزانہ طورپر محفو ظ رہے ۔حادثے کی وجہ سے گرین لائن بس کا جنگلا اور دیوار کا ملبہ ٹریک پر آگئے

Exit mobile version