آئی ایم ایف نے فنانسنگ فرق پلان کی منظوری دیدی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

آئی ایم ایف نے فنانسنگ فرق پلان کی منظوری دیدی

آئی ایم ایف کی شرط، ای ایکس آئی ایم بینک کو آپریشنل کردیا گیا

آئی ایم ایف کی شرط، ای ایکس آئی ایم بینک کو آپریشنل کردیا گیا

آئی ایم ایف سے پاکستان کے ہونیوالے معاہدے کے حوالے سے اچھی خبرسامنے آئی ہے ۔آئی ایم ایف نے فنانسنگ فرق پلان کی آج منظوری دید ی ہے ۔آج ہونیوالی آئی ایم ایف کے بورڈڈ کی میٹنگ سے پہلے ایک اور شرط پوری ہوگی ۔آئی ایم ایف نے آج 12 جولائی کے اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان کے شامل ہونے کی تصدیق کردی ہے ۔آج ہونیوالا آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس پاکستان کو تقریباً 1.1 ارب ڈالڑ ز کی قسط جاری کرنے کی منظوری دےگا۔

Exit mobile version