ترکیہ کے نائب صدر سادات یلماز پاکستان کے دورے پر اچی پہنچ گئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ان کا استقبال کیا۔وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے نائب صدر آج پاکستان نیوی کی تقریب میں شریک ہونگے ۔کراچی شپ یارڈ پی این ایس طارق میں چوتھے ملجم کلاس کورویٹ کا افتتاح کیاجائیگا۔پاک بحریہ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے پاکستان میں تیار دوسرا ملجم کلاس کو رویٹ پی این ایس طارق آج لانچ کیاجائیگا۔
Leave feedback about this