کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاﺅن اتحاد ٹاﺅن میں موٹرسائیکل سوار مسلح ملزمان نے بریانی سینٹر لوٹ لیا ، پولیس کے مطابق بسم اللہ چوک پر واقع مدینہ بریانی سینٹر پر دو موٹر سائیکلوں پر سوار تین مسلح ملزمان آ¾ے ملزمان نے دکان پر موجود افراد کو یرغمال بنا کر ستر ہزار روپے کے علاوہ موبائل فون لوٹ لیے اور باآسانی فرا رہوگئے
Leave feedback about this