پاکستان

کراچی ، انڈر پاس میں بورڈ کیسے گرا ، رپورٹ میئر کوپیش

نالہ متاثرین کی درخواست، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سپریم کورٹ پہنچ گئے

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو ناظم آباد میں انڈر پاس پر لگے بورڈ گرنے کی رپورٹ پیش کردی گئی ۔ڈی جی ٹیکنکل سروسز نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو ابتدائی رپورٹ پیش کردی جس کے مطابق نشے کے عادی افراد نے انڈر پاس کے سریے کاٹے ، جس کے باعث حادثة ہوا۔نشے کے عادی افراد کیخلاف مقدمات درج کرائے گئے ہیں ، نشے کے عادی افراد انڈر پاسز پر نکاسی آب کے لیے لگی موٹریں بھی چرا چکے ہیں ۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ہدایت کی ہے کہ کے ایم سی افسران اور عملہ ایسے افراد کیخلاف سخت ایکشن لے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image