کراچی میں آج درجہ حرارت میں اضافے کاامکان ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آئندہ تین روز کے دوران موسم گرما ومرطوب رہنے کا امکان ہے ۔شہر قائد میں تین روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہ سکتا ہے ۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ شہر میں تین روز کے دوران مغرب اور جنوب مغرب سے ہوائیں چل سکتی ہیں اس کے علاوہ وسطی اور بالائی سندھ کے اضلاع میں کل سے گرمی کی شدت میں اضافے کاامکان ہے ۔

Leave feedback about this