کتوں کو بھونکنے دیں،شیر ہی اصل بادشا ہے کھیل Roze News
کھیل

کتوں کو بھونکنے دیں،شیر ہی اصل بادشا ہے

کتوں کو بھونکنے دیں،شیر ہی اصل بادشا ہے

کتوں کو بھونکنے دیں،شیر ہی اصل بادشا ہے

سڈنی:ڈیوڈ وارنر نے سوشل میڈیا پر معنی خیز پوسٹ کردی،سڈنی ٹھنڈرز کی جانب سے کپتان نہ بنائے جانے پر ڈیوڈ وارنر نے سوشل میڈیا پر معنی خیز پوسٹ کردی،اہیں بگ بیش سیزن میں ٹھنڈرز کی جانب سے کپتان بنائے جانے کی امید تھی،پلیئرز بھی وارنر کی قیادت میں کھیلنے کو تیار تھے۔دوسری جانب کرکٹ آسٹریلیاں نے بھی قیادت پر تاحیات پابندی ختم کرنے کیلئے اپنے ڈسپلنری کوڈ کے جائزے کا فیصلہ کیا تھا۔اس کے باجوہ گزشتہ روز ٹھنڈرز نے بیٹرجیسن سانگھا کو آنے والے سیزن کیلئے اپنا کپتان بنا دیا۔اس پروارنر نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں تصویر پر شیر بنا ہوا تھا،کیپشن میں درج ہے کہ کتوں کو بھونکنے دیں،شیر ہی اصل بادشہ ہے،نیچے کیپشن میں انہوں نے ہیش ٹیگ کے ساتھ دھاڑ لکھا۔

Exit mobile version