اسلام آباد: امریکی ڈالر کئی روز کی اڑان کے بعد آج نیچے آیا ہے اور پاکستانی روپے کی قدر معمولی بڑھی ہے۔ آج کاروبار کے آغاز سے ہی انٹر بینک میں ڈالر معمولی سستا ہوا ہے انٹر بینک میں ڈالر 78 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 25 پیسے کا ہوگیا۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 3 پیسے پر بند ہا تھا ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 286 روپے پر برقرار ہے۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آض بھی کاروبار کا منفی رجحان دیکھنے میں آیا جو بعد میں ملے جلے رجحان میں بدل گیا۔

Leave feedback about this