ڈیرہ اسماعیل خان میں درہ زندہ کے علاقے میں آئل گیس کمپنی پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔ڈی ایس پی کے مطابق حملے میں ڈیوٹی پر مامور دو پولیس اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے جن میں سے ایک اہلکار کی حالت تشویشناک ہے ۔لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔کمپنی کیمپ پر پولیس کی نفری تعینات تھی ، موقع پر مزید پولیس کی نفری پہنچ گئی ہے اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

Leave feedback about this