بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا سے کوالالمپیور انٹرنیشنل ائیرپورٹ کیلئے پرواز میں ایمرجنسی صورتحال پیدا ہوگئی جس پر طیارے کو ملائیشیا کے قریبی پینانگ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر اتار لیاگیا ۔ملازئیشیا کی باٹک ائیر لائن کی پرواز ڈھاکا سے روانگی کے بعد تین گھنٹے کا سفر طے کرکے ملائیشیا پہنچی تھی کہ گلف آف تھائی لینڈ پر پرواز کے دوران بوئنگ 737 میکس 8 طیارے سے ریڈار کو ہنگامی صورتحال کے سگنل موصول ہوئے ۔ائیر ٹریفک کنٹرولر سے رابطہ کرنے پر طیارے کو ملائشیای کے قریبی جزیرے کے پینا نگ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر اتار لیاگیا
Leave feedback about this