ٹرمپ پر فرد جرم عائد کیے جانے کامکان ہے نیویارک میں ٹرمپ ٹاور کے قریب رکاؤٹیں کھڑی کردی گئی ہیں اور پولیس ہائی الرٹ ہے ٹرمپ نے آج اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے حامیوں کو احتجاج کی کا ل دی تی، گرینڈ جیوری ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم سے متعلق ووٹنگ آج کرسکتی ہے۔ فرد جرم آگلے ہفتے مین ہیٹن کورٹ میں ٹرمپ پر چارجز کے اعلان سے قبل بھی عائد ہوسکتی ہے دوسری جانب سابق صدر کے چالیس کے قریب حامیوں نے فلورایڈا میں ریلی نکالی جبکہ نیویارک سٹی میں ٹرمپ کی مخالفت میں ریلی نکالی گئی۔
Leave feedback about this