ڈاکٹر فیصل سلطان چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے جیل پہنچ گئے پاکستان Roze News
پاکستان

ڈاکٹر فیصل سلطان چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے جیل پہنچ گئے

ڈاکٹر فیصل سلطان چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے جیل پہنچ گئے

ڈاکٹر فیصل سلطان چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے جیل پہنچ گئے

سی ای او شوکت خانم ہسپتال ڈاکٹر فیصل سلطان چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے ۔سی او نمل فاﺅنڈیشن قاسم زمان بھی پی ٹی آئی چیئرمین سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں ۔چیئرمین پی ٹی آئی سے وکلاءکی ٹیم بھی آج اڈیالہ جیل میں ملاقات کریگی ۔وکلاءٹیم میں حامد خان ، بیرسٹر عمیر نیازی ، بیرسٹر علی ظفر اور نعیم حیدر شامل ہیں ۔

Exit mobile version