ڈاکٹر عمر سیف کو نگراں وزیر آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام تعینات کرنے کا امکان پاکستان Roze News
پاکستان

ڈاکٹر عمر سیف کو نگراں وزیر آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام تعینات کرنے کا امکان

ڈاکٹر عمر سیف کو نگراں وزیر آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام تعینات کرنے کا امکان

ڈاکٹر عمر سیف کو نگراں وزیر آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام تعینات کرنے کا امکان

آئی ٹی ماہر ڈاکٹر عمر سیف کو نگراں وزیر آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام تعینات کرنے کا امکان ہے ۔ڈاکٹر عمر سیف بطور چیئرمین پاکستان انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ خدمات انجام دے چکے ہیں ۔انہوں نے بطور وائس چانسلر آئی ٹی یونیورسٹی بھی خدمات سرانجام دیں انہیں 2014 میں آئی ٹی کے شعبے میں خدمات پر ستارہ امتیاز سے بھی نوازا جاچکا ہے۔ڈاکٹر عمر سیف ٹیکنالوجی کے شعبے میں متعدد عالمی ایورڈز بھی حاصل کرچکے ہیں ۔

Exit mobile version