معیشت و تجارت

ڈالر کی آج پھر تاریخی اُڑان

ڈالر کی آج پھر تاریخی اُڑان

امریکی ڈالر کی تاریخی اُڑان کا سلسلہ آج بھی جاری ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ انتہائی ناقدری کا شکار ہے ۔ انٹربینک میں ڈالر آج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔انٹر بینک میں ڈالر 78 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 291روپے کا ہوگیا جبکہ ڈالر بیچنے والا 294 روپے مانگ رہاہے ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 290 روپے بائیس پیسے پر بند ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کامثبت رحجان دیکھنے میں آیا ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 383 پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار 458 پر آگیا ہے ۔گذشتہ روز سو انڈیکس 41 ہزار 74 پوائنٹس پر بند ہوا تھا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image