معیشت و تجارت

ڈالر کوساتویں آسمان پر پہنچ گیا!!!انٹربینک میں ڈالر269اور اوپن مارکیٹ میں 275روپے تک پہنچ گیا

ڈالر تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا، قیمت میں 18.19 روپے کا اضافہ

کراچی:حکومت اور ایکس چینج کمپنیوں کا کیپ اٹھاتے ہی ڈالر کے انٹربینک ریٹ پر پیر کے دن بھی ساتویں آسمان پر پہنچ کر 269روپے سے زائد ہوگئے جبکہ اوپن ریٹ 275روپے کی سطح پر آگئے۔ہمارے نمائندے کے مطابق ڈالر کی سر پٹ دوڑنے سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر یکم دم 7.03روپے کے اضافے سے269.63روپے کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوئی۔اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر6روپے کے ا ضافے سے275روپے کی سطح پر بند ہوئی۔ اس طرح سے گزشتہ تین سیشنز میں انٹر بینک میں ڈالر کی بہ نسبت روپیہ 16اشاریہ 77فیصد ڈی ویلیو ہوگیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image