گذشتہ روز اڑان بھرنیوالا امریکی ڈالر آج اپنی پرواز برقرار نہیں رکھ سکا اور معمولی مہنگائی ہونے کے بعد سستا ہوگیا انٹر بینک میں ڈالر 71 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 71 پیسے پربند ہوا تھاادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہونے کے بعد 288 روپے 50 پیسے کا ہوگیا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کامثبت آغاز ہوا جس بعد میں منفی اور بعد میں ملے جلے رحجان میں تبدیل ہوگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس اکیس پوائنٹس کے اضافے سے چالیس ہزار 268 پرآگیا ہے ۔گذشتہ روز 100 انڈیکس چالیس ہزار 246 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
معیشت و تجارت
ڈالر آج مہنگا ہونے کے بعد سستا ہونے لگا
- by web_desk
- اپریل 18, 2023
- 0 Comments
- 744 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this