اسلام آباد: امریکی ڈالر کے عروج اور پاکستان روپے کے زوال کا سفر مسلسل جاری ہے آض کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 282 روپے کا ہوگیا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں کاروبار کا مل جلا رحجان نظر آرہا ہے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 14 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 41ہزار 315 پراگیاہے۔ گذشتہ کاروباری ہفتے کے آخر ی روز سو انڈیکس 41 ہزار 329 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
ڈالر آج مزید مہنگا ہونے لگا

ڈالر آج مزید مہنگا ہونے لگا