بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے مداح کو شادی کیلئے پرپوز کردیا بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما ٹیم کیساتھ ائیر پورٹ سے جارہے تھے کہ ایک مداح ویڈیو بنا رہاتھا۔روہت شرما نے مداح کو پھول دیا اور مذاحیہ انداز میں شادی کیلئے پرپوز کیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پھول دیتے ہوئے روہت شرما نے کہا کہ یہ لوآپ کے لیے جس پر مداح نے ان کا شکریہ ادا کیا۔ بھارتی کپتان نے جاتے جاتے سوال کیا آپ مجھ سے شادی کرینگے؟
بھارتی کپتان روہت شرما نے مداح کو شادی کیلئے پرپوز کردیا

بھارتی کپتان روہت شرما نے مداح کو شادی کیلئے پرپوز کردیا