دنیا

چین کے شمال مغربی صوبوں میں زلزلہ، 111 افراد ہلاک

چین کے شمال مغربی صوبوں میں زلزلہ، 111 افراد ہلاک

چین کے دو شمال مغربی صوبوں میں تباہ کن زلزلے سے کم از کم 111 افراد ہلاک اور 230 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔حکام کے مطابق، رات گئے آنے والے زلزلے، جس کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی، نے گانسو اور کنہائی صوبوں کو متاثر کیا۔زلزلے کی گہرائی 35 کلومیٹر تھی اور اس کا مرکز گانسو کے صوبائی دارالحکومت لانڑو سے 102 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی حکام نے 111 ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے جب کہ خدشہ ہے کہ تعداد بڑھ سکتی ہے۔سب سے زیادہ ہلاکتیں گانسو صوبے میں ہوئیں، جہاں کم از کم ایک سو افراد ہلاک ہوئے، دیگر اموات چنگھائی میں ہوئیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image