معیشت و تجارت

چینی کی قیمت کیساتھ فوڈ انڈسٹری کی مشکلات میں اضافہ

چینی کی قیمت کیساتھ فوڈ انڈسٹری کی مشکلات میں اضافہ

چینی کی قیمت میں 30 سے 40 روپے اضافے نے فوڈ انڈسٹری کی مشکلات بڑھا دی ہیں ۔صنعت کاروں کا کہنا ہے کہ اگر چینی کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ نہ رکا تو متعدد فوڈ فیکٹریاں بند ہوجائیں گی ، اور محنت کشوں کے گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑ جائیں گے صنعت کارو ں نے کہا ہے کہ فوڈ انڈسٹری ناصرف ملکی ضرورت پورا کرتی ہے بلکہ کروڑوں ڈالرز کی مصنوعات ایکسپورٹ بھی کرتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایک ماہ کے دوران چینی کی قیمت میں 30 سے 40 روپے اضافے نے فوڈ انڈسٹری کی کمر توڑ دی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image