معیشت و تجارت

چینی کمپنی کامقامی باشندوں کیلئے ملازمتوں کا اعلان

چینی کمپنی کامقامی باشندوں کیلئے ملازمتوں کا اعلان

دیا مر بھاشا ڈیم پر کام کرنیوالی چینی کمپنی نے مقامی باشندوں کیلئے ملازمتوں کا اعلان کردیا ہے ۔ ڈیم منصوبے کے مرکزی کنٹریکٹر پاور چائینہ نے بلتستان میں مقامی باشند وں کیلئے 190 ملازمتوں کا اعلان کیا ہے دس شعبوں میں دی جانیوالی ملازمتوں میں کمپنی کو طویل مدتی بنیادوں پر 53 پیشہ ور تعمیراتی عملے 41 سٹیل فکسرز 25 میسن 24 ویلڈر 29 مزدوروں ،7 ٹیکنیشنز پانچ سکیفولڈ ر تین الیکٹریشن دو ڈرلرز اور ایک ڈرائیور کی ضرورت ہے ۔مقامی علاقے سے تعلق رکھنے والے خواہشمند افراد گیارہ اپریل تک درخواست دے سکتے ہیں ۔ پاور چائنہ باقاعدگی سے سائٹ ایریا کے لوگوں کو مستقل بنیادوں پر ٹریننگ اورملازمتیں فراہم کرتا ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image