معیشت و تجارت

چینی کمپنیاں تیل وگیس کی تلاش میں سرمایہ کاری کریں گی، مصدق ملک

دریا کنارے بنے طاقتور شخصیات کے ریزورٹس بچانے کیلئے پوری پوری بستیاں اجاڑ دی گئیں: مصدق ملک

زیان:وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پویلین میں چینی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کے مواقع سے آگاہ کیا۔مصدق ملک نے کہا کہ چینی کمپنیوں کو ترجیحی بنیادوں پر سہولیات فراہم کریں گے، چینی کمپنیاں پاکستان میں تیل و گیس کی تلاش میں سرمایہ کاری کریں گی۔تیل و گیس میں بیرونی سرمایہ کاری کیلئے اقدامات کے طور پر آٹھویں سلک روٹ ایکسپو میں پاکستان پویلین کا انعقاد کیا گیا، چینی کمپنیاں ریفائنری اور کوئلے کی ری گیسی فکیشن اور رینیو ایبل انرجی میں سرمایہ کاری کریں گی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image