معیشت و تجارت

چینی مافیا نے حکومت کی اجازت سے زیادہ چینی برآمد کردی ،اب مہنگی چینی امپورٹ کی جائیگی

چینی مافیا نے حکومت کی اجازت سے زیادہ چینی برآمد کردی ،اب مہنگی چینی امپورٹ کی جائیگی

چینی مافیا نے ملک میں موجود سستی چینی کو ضرورت سے زیادہ قرار دلوا کر حکومتی اجازت کے تحت زیادہ چینی ایکسپورٹ کرکے ڈالروں میں منافع کمانے کے بعد چینی کے ذخائر کم ہونے پر اب ٹیکس دہندگان کے پیسوں سے مہنگی چینی امپورٹ کرنے کی اجازت بھی حاصل کرلی ۔وفاقی حکومت نے 220 روپے کلو کے حساب سے 10 لاکھ میٹرک ٹن چینی امپورٹ کرنے کی اجازت دیدی ۔مہنگی چینی امپورٹ کرنے کے بعد صارف بھی مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہوجائیں گے ، جبکہ شوگر مل مالکان کی منافع خوری کا بوجھ حکومتی خزانے اور صارف کی جیب پر پڑیگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image