چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے گارڈ آف آنر لینے سے انکار کردیابطور چیف جسٹس پہلے دن سپریم کورٹ آف کے موقع پر چیف جسٹس نے پولیس کو اپنی ذمہ داری دل جمعی سے ادا کرنے کی ہدایت کی ۔اسلام آباد پولیس کی جانب سے چیف جسٹس کو گارڈ آف آنر پیش کیاجانا تھا۔چیف جسٹس کی سپریم کورٹ آمد کے موقع پر عملے کی جانب سے استقبال کیا گیا ۔اس موقع پر چیف جسٹس نے عملے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج میری بہت ساری میٹنگز ہیں اور فل کورٹ ہے آپ سب کاتعاون چاہیے ۔
Leave feedback about this