چیف جسٹس شیخ رشید کو بازیاب کرائیں ، شیخ راشد شفیق پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

چیف جسٹس شیخ رشید کو بازیاب کرائیں ، شیخ راشد شفیق

چیف جسٹس شیخ رشید کو بازیاب کرائیں ، شیخ راشد شفیق

چیف جسٹس شیخ رشید کو بازیاب کرائیں ، شیخ راشد شفیق

شیخ راشد شفیق کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس سے درخواست ہے کہ شیخ رشید کو بازیاب کرائیں ۔شیخ رشید کے بارے میں کوئی ادارہ معلومات فراہم نہیں کرہا ، پولیس سمیت ہر ادارے کا دروازہ کھٹکھٹا یا کوئی کچھ نہیں بتا رہا۔شیخ راشد شفیق کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہم نے شیخ رشید کے بارے میں پاکستان اور عالمی انسان حقوق کی تنظیموں کو خطوط لکھے ہیں۔سترہ ستمبر کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتار کیاگیا تھا۔شیخ رشید کو ہاﺅسنگ سوسائٹی میں ان کے گھر سے گرفتار کیاگیاتھا۔شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کی تھی ۔

Exit mobile version