چیف آف نیول اسٹاف کا ورلڈ میری ٹائم ڈے پر خصوصی پیغام پاکستان Roze News
پاکستان

چیف آف نیول اسٹاف کا ورلڈ میری ٹائم ڈے پر خصوصی پیغام

چیف آف نیول اسٹاف کا ورلڈ میری ٹائم ڈے پر خصوصی پیغام

چیف آف نیول اسٹاف کا ورلڈ میری ٹائم ڈے پر خصوصی پیغام

چیف آف نیول اسٹاف ایڈ مرل محمد امجد خان نیازی نے ورلڈ میری ٹائم ڈے پر خصوصی پیغام دیا ہے ۔ایڈ مرل محمد امجد خان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس دن کا موضوع مارپول کے پچاس سال ہمارا عزم جاری ہے رکھاگیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ سمندر کی حفاظت اور ماحولیاتی تحفظ کیلئے یہ دن ہر سال منایا جاتاہے۔سربراہ پاک بحریہ نے یہ بھی کہا کہ اس دن کا مقصد سمندری آلودگی کی روک تھام کویقینی بنایا ہے ۔

Exit mobile version