پاکستان

چیئرمین کو بنیادی سہولیات نہ دینا ظلم ہے ، پی ٹی آئی

چیئرمین کو بنیادی سہولیات نہ دینا ظلم ہے ، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی ظلم اور سفاکیت ہے۔اجلاس میں کور کمیٹی کے اراکین نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف کی درخواست پر سپریم کورٹ میں بدھ کی سماعت اور آبزرویشنز خوش آئندہ ہیں ۔کمیٹی ارکان کے مطابق مریم نواز کی سرکردگی میں چیف جسٹس اور ساتھی ججوں کیخلاف پروپیگنڈا عدالتی فیصلوں پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہے ۔دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے کہا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے فریق ثانی کی غیر موجودگی میں سزا سنائی ، ہم نے گواہان کی فہرست دی تھی مگر جج نے انہیں پیش نہ ہونے دیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image