اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔تحریری حکم نامے کے مطابق عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست منظور کرلی اور انہیں اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیدیا۔
Leave a Comment