تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس ڈی لسٹ

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس ڈی لسٹ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی ، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیسز ڈی لسٹ کردیئے الیکشن کمیشن نے بینچ کی عدم دستیابی کے باعث یہ کیسز ڈی لسٹ کیے ہیں ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیسز کی سماعت 5 ستمبر کو ہونا تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image